ٹارزن سے متاثر ہوکر کرتب دکھانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

نیویارک(نیٹ نیوز) کسی سے متاثر ہونا کوئی بری بات نہیں لیکن ہر چیز اپنی حد میں ہی اچھی لگتی ہے۔ذرا اس منچلے کو ہی دیکھ لیجئے جو افسانوی کردار ٹارزن سے ایسا متاثر ہوا کہ اسی کی طرح درخت سے جھولتے ہوئی ندی پار کرنے کی کوشش کی لیکن بے چارہ منہ کی کھا کر رہ گیا۔جب کرتب بازی میں بری طرح ناکام ہوا تو یہ سمجھ میں آیا کہ ڈراموں اور فلموں میں نظر آنے والے مناظر اور حقیقت میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
ٹارزن