جلدی جلدی پڑ ھ لیں ورنہ کتا ب خالی ہو جائے گی

 بیونس آئرس (نیٹ نیوز)اچھی کتاب کو جتنی بار پڑھا جائے مزاآتا ہے لیکن ایک کتاب ایسی بھی ہے جسے صرف ایک بار ہی پڑھا جاسکتا ہے۔ارجنٹائن میں ایک ایسی کتاب شائع کی گئی ہے جس میں چھپے ہوئے حروف وقت گزرنے کے ساتھ غائب ہونا شروع ہوجاتے ہیں اوردو مہینوں میں صرف خالی صفحات ہی رہ جاتے ہیں۔ اس کتاب کی چھپائی میں ایسی خاص روشنائی استعمال کی گئی ہے۔
کتاب