برازیل: دنیا کے سب سے بڑے تیرتے کرسمس ٹری کی رونمائی

ریو ڈی جنیرو (نیٹ نیوز) برازیل میں دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے کرسمس ٹری کی رونمائی ہوئی۔ آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اس شاندار نظارے کو دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں جمع ہوئے۔ آتش بازی کے دلکش مظاہرے کے ساتھ فلوٹنگ کرسمس ٹری کو بھی روشن کر دیا گیا۔ اس کرسمس ٹری کی اونچائی 279 فٹ ہے۔
کرسمس ٹری