اداکارہ لیلیٰ کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے آنے والے لوگوں کو اپنا مداح سمجھ بیٹھیں معاملہ سمجھ میں آنے پر واپس

اداکارہ لیلیٰ کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے آنے والے لوگوں کو اپنا مداح سمجھ بیٹھیں معاملہ سمجھ میں آنے پر واپس

لاہور (نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) اداکارہ لیلیٰ قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے آنے والے لوگوں کو اپنا مداح سمجھ بیٹھیں اور لاہور ائر پورٹ پر لوگوں کو ہاتھ ہلا کر جواب دیتی رہیں تاہم معاملہ سمجھ میں آنے پر اداکارہ لیلیٰ شرمندگی سے واپس چلی گئیں، اداکارہ لیلیٰ کراچی سے لاہور پہنچیں تو اس موقع پر کرکٹ ٹیم بھی جنوبی افریقہ سے آئی تھی لیلیٰ سمجھیں عوام اور میڈیا ان کے استقبال کیلئے آیا ہے۔ آئی این پی کے مطابق ائر پورٹ سے نکلتے ہی لوگوں کو ہاتھ لہراتے ہوئے ایک نوجوان کے گلے سے لپٹ گئی۔
اداکارہ لیلی