گوجرانوالہ میں بیمار شخص علاج کی بجائے، 5 سال سے زنجیروں میں قید

گوجرانوالہ (نوائے وقت رپورٹ) گوجرانوالہ میں بیمار شخص کو علاج کے بجائے 4 سال سے زنجیروں میں قید رکھا گیا ہے۔ محلہ کلر آبادی کا رہائشی 50 سالہ شخص اہل خانہ کے ہاتھوں زنجیروں میں قید ہے۔ متاثرہ شخص کے بھائی کا کہنا ہے ذہنی توازن ٹھیک نہیں، بھائی بیوی پر تشدد کرتا ہے۔