کولمبیا میں ایسٹر گدھوں کو بادشاہ بنا کر منایا گیا

کولمبیا میں ایسٹر گدھوں کو بادشاہ بنا کر منایا گیا

بوگاٹا (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار چاکلیٹ کھا کر اور دیدہ زیب ملبوسات پہن کر منایا گیا لیکن کولمبیا میں ایسٹر گدھوں کو اپنا بادشاہ بنا کر منایا گیا۔ وزن اٹھانے والے ان جانوروں کو ایسٹر کے موقع پر ایک دن کے لئے بادشاہ بنایا گیا۔