نیدرلینڈزمیں قوس قزاح کے رنگ بکھیر تے گل لالہ کی نمائش

نیدرلینڈزمیں قوس قزاح کے رنگ بکھیر تے گل لالہ کی نمائش

ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز) نیدر لینڈزمیں قوس قزاح کے رنگ بکھیر تے گل لالہ(ٹیولپس) کی نمائش شروع ہوگئی ہے۔ٹیولپس پھولوں کے کھلنے کے ساتھ ہی نیدرلینڈ زمیں چا روں جا نب پیلے،سرخ،گلا بی،نا رنجی،جا منی اور ہرے رنگ کے پھو لوں نے ملک کی خوبصورتی کو چار چاند لگادئیے ہیں۔