میانوالی: 3سالہ بچی کی نعش ٹکڑے کرکے پھینک دی گئی، علاقہ میں خوف وہراس

میانوالی (نمائندگان) تین روز قبل اغوا ہونے والی تین سالہ معصوم بچی کے نعش کے ٹکڑے برآمد کر لئے گئے۔نواحی قصبہ گندہ کے محمد اکرم خان خانے خیل کی تین سالہ بچی مہوش رشتہ داروں کی شادی کے دوران اپنے علاقہ گندہ میں اچانک لاپتہ ہو گئی۔