منظور وٹو، انکے بیٹوں، بیٹیوں اور کزن نے سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی جمع کروا کر ریکارڈ قائم کر دیا

منظور وٹو، انکے بیٹوں، بیٹیوں اور کزن نے سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی جمع کروا کر ریکارڈ قائم کر دیا

دیپالپور (نمائندہ نوائے وقت) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر امور کشمیر و بلتستان میاں منظور احمد خاں وٹو نے گذشتہ رات الیکشن کمشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی داخل کرانے سے مقرر کردہ وقت سے چند گھنٹے قبل خود اپنے صاحبزادوں، صاحبزادیوں اور کزن کے تحصیل دیپالپور بھر میں سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی داخل کرا کر ریکارڈ توڑ ڈالاہے۔