علی پور: سابق ایم این اے سردار یاسر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

علی پور (وقت نیوز) سابق ایم این اے سردار یاسر عرفان خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے۔