خطوط ارسال کرنے والا انوکھا الو

خطوط ارسال کرنے والا انوکھا الو

یارکشائر (نیٹ نیوز) پرندوں کے ذریعے پیغام رسانی کا طریقہ کار بہت پرانا ہو چکا لیکن موجودہ دور میں اخراجات کی کمی کے لئے اسے مفید طریقہ سمجھا جا رہا ہے۔ شمالی یارکشائر کے اوول سنٹر نے الو¶ں کو پیغام رسانی کے لئے تیار کیا ہے جو خطوط کو مطلوبہ مقام تک انتہائی مہارت سے پہنچاتے ہیں۔