جام پور، نامعلوم افراد نے ایک شخص پر تیزاب پھینک دیا

جام پور (نوائے وقت رپورٹ) کوٹلہ روڈ جام پور کے رہائشی ایک شخص قیصر پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا۔ قیصر کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔