برطانیہ : بیوی کو کندھوں پر اٹھا کر دو ڑنے کا سالانہ مقابلہ، سینکڑوں جوڑوں کی شرکت

برطانیہ : بیوی کو کندھوں پر اٹھا کر دو ڑنے کا سالانہ مقابلہ، سینکڑوں جوڑوں کی شرکت

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں بیگم کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑنے کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ اس سالانہ ریس میں دنیا بھر سے سینکڑوں جوڑوں نے شرکت کی۔ اپنی اہلیہ کو کندھوں پر اٹھایا۔ شرکاءکو نہ صرف اپنی بیگمات کو کندھوں پر ا±ٹھانا تھابلکہ گھاس پھوس سے بنی رکاوٹوں کو طے کرنا تھا۔