ایسٹر کی مناسبت سے ہیٹس کی بہار

ایسٹر کی مناسبت سے ہیٹس کی بہار

نیویارک (نیٹ نیوز) نیو پارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایسٹر تہوار کی مناسبت سے سالانہ بونیٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ 19ویں صدی سے شروع ہونے والی سو سال پرانی اس پریڈ کے لئے بچے بڑے حتیٰ کے شرکاءکے پالتو جانور بھی دیدہ زیب کاسٹیومز کے ساتھ نظر آئے تاہم خاص بات شرکاءکی دلچسپ و عجیب ٹوپیاں تھیں۔