54 برس سے غار میں رہنے والا چینی جوڑا
بیجنگ (نیٹ نیوز) 81 سالہ لیانگ زیفو اور 77 سالہ لی سویِنگ کی جب شادی ہوئی تو ان کی مالی حالت اتنی خراب تھی کہ وہ کرائے کے گھر کے اخراجات بھی برداشت نہیں کرسکتے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے ایک غار کا انتخاب کیا اور وہیں رہنے کا فیصلہ کیا۔اور 54 برس سے غار میں رہ رہے ہیں۔