میاں مٹھو نے رقص اور موسیقی کے میدان میں قدم رکھ دیا
لندن (نیٹ نیوز) گرے رنگ کی افریقی نسل سے تعلق رکھنے والے اس میاں مٹھو نے رقص اور موسیقی کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے مالک کے گانا گانے کے جواب میں میاں مٹھو اپنی سریلی آواز میں وہی گانا گاتا اور رقص کا بھی شاندار مظاہرہ کرتا ہے۔