یاد رفتگاں
پیارے بھائی راجہ اسلم تبسم ر سینئر وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان کی دوسری برسی کے موقع پر انکی یادوں کے چراغ روشن ہیں۔
روک سکتا ہے
کون ہونی کو
اب جو ہوتا ہے
ہو جانے دو
بڑی منزلیں
بڑے میدان
سر کر کے آیا ہے
تھک گیا ہے شائد
مسافر کو سونے دو
(راجہ نسیم طاہر خان ، کوٹلی)