لہو لہو کشمیر .... (چودھری عبدالخالق )

دنیا کے ٹھیکیدارو کشمیر ذرا دیکھوظلم و ستم کی زندہ تصویر ذرا دیکھوآتش فشاں بنی ہے جنت نظیر وادیہندو سے مسلماں کو درکار ہے آزادیانسانیت کی قدریں پامال ہو رہی ہیں کشمیریوں کی بگڑی تقدیر ذرا دیکھوبچوں کی میتوں پر جو مائیں رو رہی ہیں لکھتے ہیں روز خونی تحریر ذرا دیکھو