مولانا سید امیر حسین گیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مکہ مکرمہ (مبشر لون استادانوالہ) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے رہنما¶ں شیخ حرم مولانا محمد مکی حجازی ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فضیلة الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی\\\' نائب امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ\\\' مولانا اسعد محمود اور مولانا عبدالر¶ف ملک نے ممتاز عالم دین اور جمعیت علماءاسلام کے مرکزی نائب امیر مولانا سید امیر حسین گیلانی کے انتقال پر دلی صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا امیر حسین گیلانی کی وفات علماءکرام کے لئے عظیم المیہ ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔