وزیر مذہبی امور کی سعودی حکام سے ملاقاتیں
مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) وزیر امور سردار یوسف نے موصاسی الحدیہ کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف فلاطہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ حجاج کرام کو ٹرانسپورٹ رہائش اور دیگر سہولتوں کی فراہمی اور شیڈول پر تبادلہ خیال کیا۔ سفیر ایم نعیم، سی جی کھوکھر، عاکف سعید، سیف انور جاپا، سہیل خان، بہار اللہ ہزاروی بھی موجود تھے۔