مکرمی! گزارش ہے کہ مسلم پورہ سکھ نہر سے لیکر مشتاق کالونی چوک تک فٹ پاتھ کے اوپر اور فٹ پاتھ کے ساتھ قبضہ مافیا نے رکشوں اور گاڑیوں کے سٹینڈ بنائے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے ٹریفک کے جام ہونے کا معمول بن جانے کے ساتھ ساتھ سکولوں کے بچوں، خواتین اور نابینا لوگوں کا چلنا محال ہو چکا ہے سڑک پر چلنے کی وجہ سے ان کی زندگی خطرے میں پڑی ہوتی ہے آپ سے اپیل ہے کہ ان سٹینڈ مافیا سے نجات دلائی جائے۔(منجانب: اہل علاقہ شالا مار ٹائون، لاہور)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024