بنی اسرائیل کے 12قبیلے تھے ، گیارہ تو ملتے ہیں ایک کا پتہ نہیں چلتا ۔ میرے وجدان کے مطابق و ہ قبیلہ ہندو برہمن ہیں ۔ ہنو د اور یہود میں کئی قدریں مشترک ہیں مثلاً یہود زنار باند ھتے ہیں ، ہندو جنﺅ باندھتے ہیں ۔ دونوں قومیں جھوٹی ، ظالم ( ستی ظلم کی مثال ہے ) اور بے شرم ہیں ۔ راجہ اندر کااپنی گوپیوں کے ساتھ کا سلوک ہنود کی بے شرمی کا گواہ ہے ۔ کوک شاستر ی ہنود کی بے شرمی کو ثابت کرتا ہے ۔ دونوں قوموں کا اللہ تعالیٰ کے احکامات میں اپنی مرضی کے مطابق رد و بدل معمولی بات ہے ۔ اللہ رب العزت کی نعمتوں کو جھٹلا نا عام ہے ۔ من وسلویٰ جو کہ جنت کے کھانے تھے انکا ر کیا اور لہسن و پیاز کا تقاضہ کیا ۔ دونوں سود پر ایمان رکھتی ہیں اور دونوں میں بے ایمانی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔ یہود یوں (سامری ) نے سونے کا بچھڑ ا بنا کر اسکی بطور خدا( نعوذ باللہ) پوجا کرنی شروع کردی ۔ یہود کے چھوٹے بھائی ہنود نے گائے کو ماں کا رتبہ دے دیا ۔ گائے کے پیشاب کو پوتر یعنی پاک قرار دے کر پینا شروع کردیا ۔ آج کل ایک نئی تحریک شروع ہوگئی ہے جس کے مطابق گائے کے پیشاب میں سونا پایا جاتا ہے ۔ہندو اس سونے کو نکال کر دنیا کی امیر ترین قوم بننے کی کوشش میں ہیں ۔ بھارت میں آج کل گﺅ ماتا کا بہت شور ہے ۔ مسلمانوں اور دلتوں پر گائے کے نام پر بہت ظلم ڈھائے جارہے ہیں ۔ مگر برہمن کا اپنا کردار نہایت بد نما اور بد بو دارہے ۔ برہمن کا ملک (بھارت) بیف کی پیدا وار میں دنیا کا پانچواں ملک ہے ۔ بیف کھانے میں دنیا کا ساتواں ملک ہے ۔ بیف ایکسپورٹ کر نے میں دنیا کا اول ہے ۔( دیکھئے انٹر نیٹ پر Where is the beef) جتنا بیف بھارت میں کھایا جاتا ہے کیا وہ صرف مسلمان ہی کھاتے ہیں ؟ ایک بات اور آج کل بھارت میں کرکٹ کا بہت شوق اور چرچا ہے ۔ جی ہاں ۔۔ کرکٹ کی گیند گﺅ ماتا کے چمڑ ے سے بنتی ہے ۔کرکٹ میں آج کل بہت آمدنی ہورہی ہے ۔ جہاں پیسے کاسوال آگیا برہمن نے اپنی ماتا جی کاکوئی خیال نہ کیا ، جھٹ لٹایا ، چمڑی اتاری اور کرکٹ کی گیند بنادی ۔ ایک بات اور ماتا جی تو ماتا جی ہیں ،پتا جی (بیل) کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا، صرف افزائش نسل کیلئے برداشت کیا جاتا ہے ۔ ہے کوئی بھارت میں جو ماتا جی پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائے ۔ (میاں افتخار افضل)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024