مکرمی! ABC ایڈورٹائزنگ کے صدر کے گھر کا ٹیلیفون/ انٹرنیٹ پچھلے ایک ماہ سے خراب ہے۔ بارہا کمپلین کروانے کے باوجود ابھی تک ٹھیک نہیں ہو سکا۔ اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ براہ مہربانی اس واقعہ کا نوٹس لیں اور جلد سے جلد مسئلے کو حل کیا جائے۔ (مرزا رفاقت بیگ - مکان نمبر 397 عمر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور 0333-4251213)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38