مکرمی! ہر اشتہار چاے وہ ٹوتھ پیسٹ ہو صابن یا شیمپو یا چائے کی پتی حتیٰ کہ موٹر سائیکل یا فون کے مختلف انٹرنیٹ پیکجز ہوں ہر اشتہار میں عورتیں ہونا ضروری اور گانے‘ ڈانس ضروری ہیں۔ پوری قوم کا مزاج ہی ناچ گانا‘ فحاشی بنا دیا ہے خدارا اس کو کنٹرول کریں اگر یہی روش رہی تو پورا پاکستان پاپ سنگر اور ڈانسر بن جائے گا۔ معاشرہ سدھار کی بجائے بگاڑ کی طرف تیزی سے جا رہا ہے۔ (صائمہ ثاقب شادمان ٹاؤن فیصل آباد)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38