مکرمی! بجٹ تعریفی الفاظ کی بجائے حقیقی معنوں میں عام فہم پیش کیا جائے۔ بجٹ پیش کرنے سے قبل دوسرے ممالک کی طرح بحث کا دورانیہ بڑھایا جائے۔ انڈیا میں 45 دن برطانیہ میں چار ماہ بحث کے بعد بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ حکومت بجٹ کو عوامی سطح پر سنجیدہ لے‘ حکمران جماعت کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مثبت اقدامات اٹھائے۔ (ابو سعدیہ سید جاوید علی شاہ - سیالکوٹ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024