مکرمی!کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں تعلیم کا کردار مرکزی حیثیت کا حامل ہوتا ہے لیکن تعلیم کے فروغ اور شرح خواندگی میں اضافہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک استاد کو ایک باعزت اور قابل قدر مقام نہ دیا جائے لیکن افسوس صد افسوس کہ شب روز ‘‘ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب‘‘ کا دلکش نعرہ لگانے والے خادم اعلیٰ کے زیر سایہماسٹر ڈگری ہولڈرز اور اعلیٰ پیشہ ورانہ تعلیمی قابلیت کے حامل ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ آج بھی ایک کلرک سے کم تر سکیل نمبر 9 میں کام کر رہے ہیں اور وعدے کے باوجود محکمہ تعلیم کے افسران اساتذہ کی پوسٹوں کو اپ گریڈنہیں کر رہے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024