رمضان میں عوام کو ریلیف دیا جائے

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر

مکرمی! رمضان المبارک مسلمانوں سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ اللہ کو راضی کرنے کے لئے قرآن سے زیادہ سے زیادہ تعلق بڑھایا جائے اور اشیائے خورد و نوش کو رعایتی نرخوں پر فروخت کیا جائے۔ رمضان المبارک و عید کے موقع پر غریب اور مستحق خاندانوں کی معاونت اور امداد کی جائے۔ (عبیرہ فرحین، باجوہ سٹریٹ قاسم پارک جیا موسیٰ شاہدرہ لاہور)