مکرمی!یہ خبر ہمارے لئے خوشی او فخر کی باعث ہے کہ میری اعلیٰ تعلیم یافتہ قابل لائق ذہین ایم اے اکنامکس بیٹی نے میری مدد اور رہنمائی سے وطن عزیز کی مضبوطی ترقی خوشحالی معیشت کی بحالی مہنگائی بے روزگاری کے خاتمے انرجی بحران کے مستقل حل قرضوں کی فوری آدائیگی اور دیگر مسائل او مشکلات کے حل کے لئے ایک بہت بڑا ہنگامی انقلابی اصلاحی معاشی پلان تشکیل دیا ہے۔ اگر اس پر عمل کر لیا جائے۔ تو وطن عزیز کے تمام مسائل اور مشکلات کا3یا 4 سال میں خاتمہ ہوسکتا ہے۔ یہ قرضے لینے کی بجائے دینے والے ملک بن سکتا ہے۔ یہ معاشی پلان ہر کوئی دیکھ سکتا ہے۔ شکریہ وطن عزیز کا خادم سپاہی۔ (راجہ غلام عباس المصطفائی منزل شمس آباد جادہ روئی شاہدرہ ٹاؤن، موبائل4065628۔0331۔ لاہور)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024