ڈینگی سپرے کروایا جائے

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
ڈینگی سپرے کروایا جائے

مکرمی! راج گڑھ کی گلی نمبر 80 میں مچھروں کی بھرمار ایک ماہ سے مسلسل شکایت کروا رہا ہوں نہ ہی شکایت درج ہوئی نہ ہی سپرے ہو سکا۔ رات کو سونا مشکل بلکہ حرام ہو گیا ہے ساری رات مچھروں کی وجہ سے بچوں کا شور کرنا چیخنا چین حرام کر چکا ہے۔ ڈی سی او صاحب سے اپیل ہے فوری طور پر احکامات فرمائیں۔
(عبدالرحیم… 0333-4719235)