مکرمی! محترم ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کی برسی کے موقع ان کے لئے دعاگو ہوں اللہ کریم ہم کو ان کے حق و سچ مشن پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ کریم محترم ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کو جنت الفردوس میں نبی پاک کی قربت عطا فرمائیں۔میں ہر وقت نوائے وقت گروپ میں کام کرنے والے ساتھیوں کے لئے دعاگو ہوں اور ادارے کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کا ہم سب کا حامی ناصر ہوں۔ آمین(محمد سجاد مغل، محلہ سوہا وہ نئی آبادی ڈسکہ، ضلع سیالکوٹ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024