مکرمی! آپ کے علم میں یہ بات لانا چاہتی ہیں کہ ہم طالبات نے سال 2012میں میٹرک کا امتحان پاس کیا ہے جن میں ہمارے Aگریڈز ہیں ہمارے بیج کو ناسولر پینل ملے اور نا اب ہمارا بیج لیپ ٹاپ کیلئے شامل ہواہے۔ ہم اب بی ایس اونر سال اول کی طالبات ہیں اور ہمیں لیپ ٹاپ کی سخت ضرورت ہے ہم میں سے بہت سے طالبات فیس نہیں کرسکتی تو لیپ ٹاپ کہاں سے لیں گی ہم سے انصاف کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ طالبات اس سے مستفید ہوں (متاثرہ طالبات اریبا احمد و دیگر )
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38