قصاص کیلئے مدد کی اپیل

مکرمی! فیصل آباد جیل میں موت کی سزا پانے والا قیدی اورنگزیب ولد علی محمد چک نمبر 244/گ ب فیصل آباد قصاص کی رقم مبلغ 4 لاکھ جس میں سے 2 لاکھ روپے تقریباً اکٹھے ہوچکے ہیں۔ بقیہ 2 لاکھ کی صاحب ثروت لوگوں سے اپیل ہے۔ قیدی بے گناہ ہے۔ مکمل ریکارڈ کیساتھ ایک فون کال پر نمائندہ حاضر۔(نصر اللہ عظیم ایڈووکیٹ۔ -7 ایبک بلاک نیو گارڈن ٹاﺅن لاہور فون 0331-4393986‘ 0323-4282818)