صحت یابی کی دعا

مکرمی ! سرور دو عالم کا پیارا ارشاد مبارک ہے کہ 40 آدمی اکٹھے جو دعا مانگیں اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ اہل وطن سے پُرزور اپیل ہے کہ نماز جمعة المبارک اور عید الاضحی میں میرے سمیت بیماروں کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ مَیں 54 سال کا ہوں کینسر کے مرضی میں مبتلا ہوں اللہ تعالیٰ اس حج کے صدقے‘ حضرت ابراہیمؑ کی قربانی کے صدقے‘ حضور کے آخری خطبہ کے صدقے ہم بیماروں کو شفا کلی عطا فرمائے۔ (عبدالر¶ف لاہور)