مخیر حضرات سے اپیل

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
مخیر حضرات سے اپیل

مکرمی! میں سفید پوش آدمی ہوں اور سود کے قرض میں بری طرح جکڑ چکا ہوں۔ اس سے جان چھڑاتے چھڑاتے میرے گھر کی ہر چیز بک گئی ہے لیکن اس کے باوجود یہ نہیں اتر سکا۔ اپنا گھر بھی بیچ چکا ہوں۔ اگر خودکشی حرام نہ ہوتی تو میں یہ قدم بھی اٹھا لیتا۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ میری اس سود سے جان چھڑانے میں میری مدد کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے گا۔ (آصف علی، بنک الحبیب، گلبرگ مین مارکیٹ، لاہور اکائونٹ نمبر: 5501-0081-001382-01-8 فون: 0302-4337792 )