مکرمی! شمالی وزیر ستان میں ہونے والے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے اہم شہروں اور قصبوں کو دہشت گردوں سے آزاد کروا دیا ہے جو کہ یقینی طور پر بڑی کامیابی ہے اب وفاقی و صوبائی حکومتوں کو چاہئے کہ آپریشن ضرب عضب کے ردعمل کو روکنے کے لئے ریاست کے سول اداروں کو اہم کردار ادا کرے۔ شہروں اور نظام کو زیادہ متحرک اور قابل اعتماد بنائے اگر سول ادارے پوری تندہی اور ذمے داری سے کام کریں گے تو ملک کے بڑے شہروں اور دیہات میں دہشت گردوں کے قیام کا ناممکن بنایا جا سکتا ہے۔(زینت مجید۔ گریژن یونیورسٹی لاہور)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38