اساتذہ کرام کی تربیت

مکرمی!استاد طالب علموں کی تعلےم وتربےت اور کردار سازی مےں اہم کردار ادا کرتے ہےں۔ اساتذہ قوم کے اصل معمارہوتے ہےں ۔اسی لئے کسی بھی قوم کی ترقی کا دار ومدار طالب علموں کی تربےت اور مثبت سوچ پر منحصر ہوتا ہے۔اور طالب علموں کی مثبت سوچ کے لئے اساتذہ کرام کی مناسب راہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔جس کے لیئے پنجاب اےجوکےشن فاﺅنڈےشن کی طرف سے جہاں آراءمےمورےل سکول بےدےاں روڈ مےں برٹش کونسل کے تعاون سے24 اضلاع کے سبجےکٹ سپےشلسٹ کی تربےتی ورکشاپ کا انعقاد تعلےمی پےش رفت مےں اےک اہم قدم ہے۔ مجھے امےد ہے کہ پنجاب اےجوکےشن فاﺅنڈےشن آئندہ بھی اےسے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے گی۔جن سے پارٹنر سکولوں کی تعلیمی کارکردگی مےں مزےد بہتری آئے گی۔مےری وزےراعلی پنجاب شہباز شرےف سے بھی اپےل ہے کہ سرکاری سکولوں مےں بھی اےسے اقدامات کئے جائےں تاکہ ہر سرکاری سکول اےچی سن اور بےکن ہاﺅس کی طرح بنے۔(سےد رضا حسےن رضوی ۔44-Aابدالی روڈ اسلام پورہ سنت نگر، لاہور)