خراج تحسین

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
خراج تحسین

مکرمی! آپ کی کشمیر کے متعلق انتھک کاوشیں ناقابل فراموش ہیں۔ مسئلہ کشمیر آپ کی جدوجہد کی وجہ سے زندہ ہے۔ انشاءاللہ آپ کی کاوشیں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو درازی عمر اور صحت کاملہ سے نوازتا رہے۔ آپ کے حوصلہ اور ہمت میں زیادہ سے زیادہ مدد فرمائے تاکہ آپ حکمرانوں کو سیدھا راستہ دکھانے اور جرا¿ت سے کام لینے کا فریضہ سرانجام دینے کیلئے اپنا دباﺅ بڑھاتے رہیں۔آپ کی ذات گرامی قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اورپاکستان کا دل بھی یہی آپ کی اور آپ کے خاندان کی شان عظمت ہے۔ (عبدالجبار چوہدری، فیصل آباد)