مکرمی! اللہ تعالیٰ نے روزہ نفوس کو پاک کرنے کے لئے ہم پر فرض کیا۔ ہم پر کھانا مخصوص وقت کے لئے اس لئے بند ہوا کہ ہمارے جد اعلیٰ حضرت آدمؑ نے لقمہ ممنوع کھایا تھا۔ گو کہ اس میں بھی حکمت الٰہی پوشیدہ تھی۔ روزہ قلب میں رقت اور زوال حد کا اثر عطا کرتا ہے اور شیاطین وہ گزر گاہیں بند کر دیتے ہیں جوکہ کھانے کی وجہ سے پورے دن میں کھل جاتی ہیں۔ پس بندہ جب بھوکا ہوتا ہے اور سنت کے مطابق سحری و افطاری کرتا ہے تو شیطان پر راہیں تنگ ہو جاتی ہیں۔ (پیر سید مبشرحسین شاہ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024