مکرمی! ملک بھر میں پٹرول بحران افغان جنگ میں پیدا ہوا نہ کویت جنگ کے علاوہ پاک بھارت 65 کی جنگ میں اس کی کوئی مثال ملتی ہے اب حکومتی نااہلی کا اعتراف کے بعد یہ ضرور ہے کہ بات ختم، مسئلہ ہضم کر لیا گیا جہاں تک پرویز الٰہی کے انکشاف کی بات ہے تو وہ واقعی درست ثابت ہوا اس میں کوئی دورائے نہیں کہ موجودہ حکومت نے ملکی تاریخ میں عوام کو ریکارڈ مسائل دئیے ایک بات تو طے ہے جمہوریت میں عوام کا فائدہ ہو یا حکومت خود مفاد حاصل کرے اس کا جواب بڑا سادہ ہے اب ڈار صاحب سازش بتا رہے ہیں کس نے کی یہ سازش؟ (مٹھو بھائی ۔ 0307-4422285)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024