مکرمی! میں فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ بہن کی رخصتی کیلئے جہیز تیار کیا جسے دن دیہاڑے چور لے گئے۔ کوئی درد مند چاہئے تو میری بہن کی رخصتی میں میرا ہاتھ بٹا دے۔(عمران علی، مکان نمبر 3، گلی نمبر 1احمد ٹائون داروغہ والا، لاہور 0311-4208311)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38