مکرمی! مختلف ٹی وی چینلز سے سنا کر پانامہ کیس میں نواز شریف اور انکی فیملی کے کیسز میں جو وکلاء سپریم کورٹ میں پیش ہوئے انکی فیس 33 کروڑ مختلف حکومتی اداروں سے ادا کی گئی۔ یہ کھلی بددیانتی نہیں تو اور کیا ہے؟ چاہئے تو یہ تھا کہ نواز شریف اینڈ فیملی وکلاء کی فیس اپنی جیب سے ادا کرتی ایسا نہیں ہوا۔ چیف جسٹس صاحب کو اس بات کا ازخود نوٹس لیکر معاملہ کی تحقیقات کروا کر ضروری کارروائی کرنا چاہئے ۔ (رانا ریاض احمد ساہیوال)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38