مخیر حضرات سے مالی تعاون کی اپیل

مکرمی! انتہائی غریب‘ بے سہارا‘ مجبور اور مستحق فیملی کیلئے مستقل بنیاد پر ماہانہ وظیفہ مبلغ 6000 ہزار کی اشد ضرورت ہے ۔ عطیات کیلئے 0548-01097956 UBL- بنک بورے والا‘ شناختی کارڈ نمبر 36601-1547493-6 موبائل: 0334-7195082 پر رابطہ کریں۔( سعید الرحمن عارف امام و مدرس جامع مسجد الفردوس گلبرگ سی فیصل آباد 0301-7132150 )