طاہر القادری کی آمد

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
 طاہر القادری کی آمد

مکرمیجڑواں شہروں میں فوری، ہنگامی اقدامات، پنڈی میں دفعہ 44نافذ، عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی بھی خوب رہی ، ڈاکٹر طاہر القادری نے دبئی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پر امن طور پر لاہور جانا چاہتے ہیں وہ کہتے ہیں ناں کہ اپنی قبر خود کھودنا کہ مترادف تا حال حکومت نے اپنی نا لائق ، نا اہلی کی آخری حدود کو بھی پھلانگ لیا ہے۔ تا حال حکومت اور اس کے دیگر گلو بٹ اپنے انجام کی پرواہ نہیں کر رہے ۔ڈاکٹر صاحب کی اسلام آباد آمد پر روڑے نہ اٹکائے جاتے تو یہ زیادہ بہتر تھا۔حکومت نے بلا وجہ مفت کی اتنی بد نامی مول لی ہے۔            (ڈاکٹر مٹھو بھائی 0315-7733110)