وفاداری

مکرمی! ہمارے حکمران بلیک واٹر تنظیم کے کارناموں کو مسلسل نظر انداز کرتے ہوئے امریکی مفاد کے خاطر اندرون ملک ہر وقت بروقت اپنی عوام پر غصے سے گرجتے برستے نظر آتے ہیں‘ یہ بلاشبہ اپنی عوام کے مجرم ہیں مگر امریکہ کے ڈالرز کے 100 فیصد وفادار ہیں۔ ہماری مقتدر اعلیٰ شخصیات سے التماس ہے کہ وہ خلق خدا کا نقارہ سمجھ کر اپنے اعمال درست کر لیں۔ 16 کروڑ پاکستانی عوام نے آپ کو مینڈیٹ پاکستان کے ساتھ وفاداری کرنے کا دیا ہے ناکہ امریکہ کی موسم اچھا پانی وافر مٹی بھی زرخیزجس نے اپنا کھیت نہ سینچا وہ کیسا دہقان(نیر صدف دھرم پورہ لاہور )