جرم بے اعتنائی

کچھ رشتے جو پھوٹ جائیں تو اچھا ہے
کچھ سپنے جو ٹوٹ جائیں تو اچھا ہے
کسی کا بن کے دکھ دینا کسی کو سمجھ کے دکھ لینا
یہ ان کہے نہیں پر بوجھ میں دل پہ تو ایسے
اپنوں سے روٹھ جائیں تو اچھا ہے
جب مروتیں بدلنے لگیں جب عداوتیں بڑھنے لگیں
جب محبتوں سے دل اوب جائے تو دل ٹوٹ جائیں تو اچھا ہے
زوبیہ اسد