مکرمی! کئی دنوں سے دنیا میں ہمارے پڑوسی اور انتہائی قریبی (صرف ہم سمجھتے ہیں) ملک بھارت کا مریخ تک رسائی حاصل کر لینے کا تذکرہ عام ہے۔ دراصل بھارت نے انتہائی کم رقم یعنی صرف سات ارب پینسٹھ کروڑ کی لاگت سے یہ منصوبہ مکمل کیا ہے جو حیران کن ہے اور پاکستان کی سرکار اور پالیسی سازوں سمیت عوام کے لئے بھی ایک آئینہ اور مثال ہے جو صرف جذباتی نعروں سے بھارت کا مقابلہ کرنے اور لڑنے مرنے کی بات کرتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آج کل کے دور میں اصل مقابلہ میدانِ جنگ میں نہیں معاشی میدان میں کیا جاتا ہے۔ (ڈاکٹر صغرا صدف)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024