مکرمی! میں نہایت غریب عورت ہوں کرائے کی رہائش پزیر ہوں بچے چھوٹے ہیں۔ والدین کافی بیمار تھے بہت علاج کروایا وفات پاگئے پھر ہمشیرہ اور بیٹی بیمار ہوگئی کافی علاج کروایا وہ بھی وفات پاگئی۔ سرپر قرض کا بوجھ بھی ہے اب شوہر اکثر بیمار رہتے ہیں مہنگائی کا دور ہے گھر پر نہ چار پائی ہے اور نہ رضائی نہ گرم کپڑے سخت سردی ہے۔تمام مخیر حضرات صاحب حیثیت مدد کریں اللہ کی رضا کی خاطر ہماری مدد کریں۔
نسیم کواٹر نمبر 12 سٹریٹ نمبر 9 ابراہیم روڈ بلال گنج لاہور موبائل، 0311-4188187)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024