بنا سود قرضہ کی اپیل

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
بنا سود قرضہ کی اپیل

مکرمی! سائل نہایت ہی غریب سفید پوش آدمی ہے جو پانچ ماہ سے بے کار ہے سائل کے والد محترم اور بیوی علیل ہیں اور سائل نے بذریعہ عدالت کچھ قرض بھی ادا کرنا ہے ورنہ سائل کو جیل بھی جانا ہو سکتا ہے سائل پہلے ہی مقروض آدمی ہے۔ لہٰذا تمام مسلمانوں مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کرتا ہوں اور سود کے بغیر قرض حسنہ کا خواہش مند ہے۔ (ذوالفقار علی 0303-7214816 بنک اکاؤنٹ HBL ہلہ چوکی پتوکی 16537900579003)