مکرمی گزارش ہے کہ میرے والد کافی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، اسلام آباد سے ان کا علاج جاری ہے، میں نے حفظ قرآن کیا ہے، میری بہن سلائی کا کام کرتی ہے والد صاحب کو چلنے پھرنے اور مسجد جانے میں دشواری ہوتی ہے۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ میرے والد صاحب کیلئے ویل چیئر خرید کر دیں ۔ جس کی طاقت مجھ میں نہیں، والد صاحب مسجد جائیں گے تو دعائیں دینگے۔ (حافظ محمد عمران ولد محمد رمضانڈاکخانہ قائد آباد تحصیل و ضلع خوشاب رابطہ :0301-6601770)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024