مخیر حضرات سے مالی تعاون کی اپیل
مکرمی! میں اٹک شہرکی ایک نواحی بستی میں رہتی ہوں میرے ساتھ مسئلہ ہوا کہ اس وقت میری چار نوجوان بیٹیاں ہیں اور آمدنی کا ذریعہ ایک پائی بھی نہیں ہے اب ان کے جہیز سامان کی ضرورت ہے ایک دفعہ یہ ہو اکہ کچھ سامان تھا کہ چوری ہوگئی سارا سامان چوری ہو گیا اگر مخیر حضرات تھوڑی تھوڑی میری مدد فرمائیں تو میرا کام ہو جائے گا بے حد شکر گزار ہوں گی ۔(تسلیم بی بی اٹک ،0335-5899574)